کھیل فنڈ نہ ملے تو عالمی مقابلے میں شرکت مشکل: کک باکسر عائشہ بلوچ کراچی سے تعلق رکھنے والی عائشہ بلوچ کے مطابق ایران میں آئندہ ہفتے ہونے والے کک باکسنگ مقابلے میں منتخب ہونے پر انہیں بے حد خوشی ہے، ’مگر اخراجات نہ ہونے کے باعث اگر وہ جا نہ سکیں تو یہ دکھ ساری عمر رہے گا۔‘