فٹ بال خواتین فٹ بال ورلڈ کپ کا آغاز: کن کھلاڑیوں کا کردار اہم ہو گا؟ 32 ٹیموں والا یہ ورلڈ کپ خواتین کے فٹ بال کا اب تک کا سب سے بڑا مقابلہ ہے جس میں شریک ٹیمیں دو بار کی دفاعی چیمپیئن امریکہ کو شکست دینے کے لیے چیلنج کر رہی ہیں۔