کرکٹ کیا انگلینڈ اپنے ورلڈ کپ کے اعزاز کا دفاع کر پائے گا؟ حالیہ برسوں میں ون ڈے کرکٹ کی چمک بھلے ہی مدہم ہو گئی ہو لیکن 50 اوورز کا ورلڈ کپ کا اب بھی کرکٹ کا سب سے باوقار ٹائٹل ہے۔