چینی حکام نے تصدیق کی ہے کہ 2017 اور 2018 کے درمیان سنکیانگ میں بچوں کی پیدائش میں ایک تہائی کمی ہوئی ہے تاہم ان کا دعویٰ ہے خواتین کو بانجھ بنانے کے عمل زبردستی نہیں بلکہ ان کی رضامندی سے کیے گئے۔
برطانیہ میں اترنے سے پہلے ہی ٹرمپ نے ایک ٹویٹ میں لندن کے میئر کو ’بے حس‘ اور ’بری کارکردگی‘ دیکھانے والا قرار دیا، جبکہ جواب میں صادق خان نے انہیں ’بچگانہ‘ اور ’دایئں بازو کا ترجمان‘ کہا۔