دنیا جاپان: کباب کا آج آرڈر دیں، 30 سال بعد وصول کریں جاپانی شہر تاگاساکو میں ایک قصائی کی دکان پر ملنے والے گائے کے گوشت کے کباب حاصل کرنے کے لیے 30 سال تک انتظار کرنا پڑتا ہے۔