فلم ریڈ سی فیسٹیول میں روشن: ’کوئی اتنا فٹ کیسے رہ سکتا ہے‘ میزبان خاتون نے فلم ’کہو نا پیار ہے‘ کے حوالے سے پوچھنا تھا۔ بولیں: ’کاہو نہ پی آر ہائے، کیا میرا تلفظ ٹھیک ہے؟‘ تو بالی وڈ اداکار بولے کہ ’یہ اب زیادہ بہتر لگ رہا ہے۔ کاہو نااا پی آررر ہائےےے ۔۔۔ اس میں زیادہ فیلنگ آ رہی ہے پیار والی۔‘