پاکستان گارڈ کی بندوق سے بھائی نے خود کو گولی ماری: صاحبزادہ طارق جمیل مولانا طارق جمیل کے بڑے صاحبزادے یوسف جمیل کا کہنا ہے کہ ’میرے چھوٹے بھائی نے باہر ڈیوٹی پر تعینات سکیورٹی گارڈ کی بندوق لے کر خود کو گولی مار لی۔‘