پاکستان کی پارلیمانی تاریخ میں یہ انوکھا تجربہ کیا گیا ہے کہ ایک آزاد سینیٹر بطور وزیر خزانہ ملک کے مستقبل کا فیصلہ کر رہے ہیں۔
سطح پر بظاہر سب اچھا نظر آ رہا ہے لیکن اگلے دو ماہ کے اندر اندر ملک کے اندر کچھ ایسے معاملات ہونے جا رہے ہیں جس سے یہ سارا نظام ہلچل کا شکار ہو سکتا ہے۔