’جیل بھرو تحریک‘ ملتان کے فوکل پرسن اعجاز جنجوعہ نے انڈپینڈنٹ اردو سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’ہم اپنے قائد کی کال پر بڑی تعداد میں جمع ہوئے تاکہ 200 اراکین پولیس کو گرفتاری دیں۔
جیل بھرو تحریک
دستیاب اعداد و شمار کے مطابق ملک کے چاروں صوبوں کی جیلوں میں قیدیوں کے لیے گنجائش لگ بھگ 57 ہزار ہے جب کہ وہاں قید افراد کی تعداد 85 ہزار سے زائد ہے۔