نقطۂ نظر زکربرگ کا ’فری سپیچ‘ کا اعلان ’طاقت کے کھیل‘ کے سوا کچھ نہیں میٹا کے سی ای او نے اعلان کیا کہ وہ اپنے پلیٹ فارمز (فیس بک اور انسٹاگرام) پر ایلون مسک کے ایکس کی طرز پر فیکٹ چیکنگ کو ختم کر کے صارفین پر مبنی ’کمیونٹی نوٹس‘ سسٹم متعارف کرائیں گے۔