دفتر رانا ایوب سائبر ہراسانی کا شکار بھارتی خواتین صحافیوں کا چہرہ 2002 کے فسادات میں ریاستی اداروں کے ملوث ہونے کا انکشاف کرنے والی تحقیقاتی غیر فکشن کتاب ’گجرات فائلز: ایناٹمی آف اے کور اپ‘ کی مصنف رانا ایوب کئی سالوں سے عدالتی، ڈیجیٹل اور جسمانی ہراسانی کی مسلسل شکار رہی ہیں۔
زاویہ آصف محمود میڈیا کی ڈولی بھی لٹک رہی ہے ہمارے میڈیا کو کون بتائے گا آپ کسی میلے ٹھیلے کی خبر پڑھ رہے ہیں تو شوخی اور چیخ پکار شاید گوارا کر لی جائے لیکن سوگوار لمحے سنجیدگی مانگتے ہیں۔