ماحولیات کیا افغانستان کو عالمی موسمیاتی فنڈنگ سے نکالنا درست ہے؟ موسمیات کے سٹیج پر طالبان کی واپسی نے اس بحث کو جنم دیا ہے کہ کیا دنیا انسانی حقوق کی اقدار کی براہ راست مخالف حکومت کو تسلیم کیے بغیر افغانستان کو امداد فراہم کر سکتی ہے۔