بلاگ کرپٹو کونسل کا قیام: پاکستان میں کرپٹو کرنسی کا مستقبل حکومت نے پاکستان میں کرپٹو کونسل کے قیام پر کام شروع کر دیا ہے اور اس حوالے سے اعلیٰ سطح پر مشاورت بھی شروع کر دی گئی ہے۔