پاکستان سیاسی جماعتیں ملکی اداروں پر حملوں سے باز رہیں: وزارت قانون پاکستان کی وزارت قانون و انصاف کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر ایک سیاسی جماعت کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس پر ’حملے‘ قابل مذمت ہیں۔