دنیا برطانیہ ایئر ٹریفک کنٹرول خراب، مسافروں کو تاخیر کا سامنا نیشنل ایئر ٹریفک کنٹرولرز نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ’اس وقت ہمیں تکنیکی خرابی کا سامنا ہے اور حفاظت کے پیش نظر ٹریفک فلو پر پابندیاں لگا دی گئی ہیں۔‘