اگر پاکستان اپنی نوجوان افرادی قوت کا مزید حصہ کھو دیتا ہے تو زیادہ ترسیلات زر کے باوجود اس کی معیشت کو طویل مدتی فوائد میں کمی کا سامنا ہو سکتا ہے۔
اب گلی کے کونے میں کھڑا کوئی دانشور نہیں ہے جو طاقتوروں کی طاقت پر سوال اٹھا رہا ہے، بلکہ یہ عام آدمی ہے جو سڑکوں پر بجلی کے بل پھاڑ رہا ہے۔