لائیو
پاکستان
عید میلاد النبی کے دن بلوچستان کے شہر مستونگ اور خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں خودکش حملے ہوئے ہیں جن میں کم از کم 55 اموات اور متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔