خواتین ریپ کو معمولی سمجھنے والا معاشرہ ختم کیا جائے: اجتماعی زیادتی کا شکار خاتون اس خاتون کے شوہر، ڈومینک پیلیکوٹ نے عدالت میں اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے اپنی بیوی کو نشہ آور دوا دی اور اجنبیوں کو اس وقت اپنے گھر بلایا جب وہ بے ہوش تھیں۔