پاکستان الیکشن: ایک کروڑ ووٹرز کے حق رائے دہی سے محروم ہونے کا خدشہ پتن ترقیاتی تنظیم نے آئندہ عام انتخابات میں دھاندلی اور ایک کروڑ 30 لاکھ مردوں اور خواتین کے حق رائے دہی سے محروم ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔