نئی نسل نصف امریکی نوجوان ہر وقت سوشل میڈیا استعمال کرتے ہیں:تحقیق وہ نوجوان جو خود کو ڈیموکریٹ یا ڈیموکریٹک خیالات کے قریب سمجھتے ہیں، وہ ٹک ٹاک، انسٹاگرام، یوٹیوب، ریڈاِٹ، اور واٹس ایپ زیادہ استعمال کرتے ہیں، بہ نسبت ان نوجوانوں کے جو رپبلکن خیالات کے مالک ہیں۔