بلاگ بیجنگ میں میسی کی آمد پر چینیوں کا ’جنونی پن‘ میسی نے بیجنگ ایئرپورٹ کے عملے میں سے ایک کے پاس موجود ارجنٹائن ٹیم کی جرسی پر دستخط کیے۔ یہ ان کا بیجنگ آنے کے بعد کسی بھی مداح کے لیے پہلا دستخط تھا۔