کھیل پاکستان کے پانچ سالہ سفیان نے انڈیا کا ریکارڈ توڑ دیا پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے بھی ننھے سفیان کو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں اپنا نام بنانے پر مبارک باد کا پیغام بھیجا ہے۔