دنیا کے 153 ملکوں کے سائنس دانوں نے کہا ہے کہ اگر انسانوں نے اپنا طزر زندگی تبدیل نہ کیا تو ’ناقابل بیان انسانی المیے‘ سے بچنا ممکن نہیں رہے گا۔
ماحولیاتی سائنسدان کہتے ہیں کہ 2002 اور 2017 کے درمیان 50 ممالک میں 15 ہزار سے زائد اموات رپورٹ ہوئیں۔ یہ اعدادوشمار اسی عرصے میں فرائض کی انجام دہی کے دوران ہلاک ہونے والے برطانوی اور آسٹریلوی فوجیوں کی تعداد سے بھی زیادہ ہیں۔