امریکہ خود کو اکیلا سمجھنے والی خاتون کے 50 سوتیلے بہن بھائی یسیکا لپنکاٹ، جو اکلوتی اولاد ہیں، کہتی ہیں کہ انہیں ’محسوس‘ ہوتا تھا کہ ان کے بھائی بہن موجود ہیں۔