صحت سی آئی اے جعلی مہم : ویکسین نہ لگوانے والوں میں 20 فیصد اضافہ اس ساری تحقیق کے لیے محققین مونیکا براؤ اور انڈریس سٹیگمن نے 2008 سے لے کر 2013 تک ویکسین سے جڑے مختلف مسائل کے حوالے سے ڈیٹا استعمال کیا ہے۔