ٹیکنالوجی سام سنگ فون کی یہ سکرین 360 ڈگری زاویے پر گھوم سکتی ہے کمپنی کے مطابق ’فلیکس ان اینڈ آؤٹ‘ ڈسپلے مکمل طور پر 360 ڈگری رینج میں اندر اور باہر دونوں طرف فولڈ ہو سکتا ہے۔