زاویہ جاوید حفیظ پاکستان خطے کی بحری سلامتی کے فروغ میں پیش پیش ’امن‘ جیسی دفاعی مشقیں شریک ممالک کو بحری سلامتی کو یقینی بنانے اور عالمی و علاقائی سطح پر امن اور خوشحالی کے لیے ایک بہترین موقع فراہم کرتی ہیں۔