میری کہانی میلانیا ٹرمپ کا نئی کتاب میں اپنے عریاں ماڈلنگ کیریئر کا دفاع امریکہ کی سابق خاتون اول نے اپنے ابتدائی کام کو کلاسیکی پینٹنگز اور مجسموں کی طرح ’انسانی شکل کا جشن‘ قرار دیا۔