دنیا عرب سربراہی اجلاس میں غزہ کے لیے مصری منصوبے کی منظوری مسودے میں عالمی برادری اور مالیاتی اداروں سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ اس منصوبے کے لیے فوری امداد فراہم کریں۔