پاکستان 28 مئی تمام قومی طاقتوں کی مشترکہ کوشش کی علامت ہے: شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بیان میں کہا کہ 28 مئی 1998 کو ملک کی سالمیت کے لیے یہ فیصلہ کیا کہ ’ملکی دفاع پر کسی قسم کا بیرونی دباؤ قبول کرکے سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔‘