سیاست الیکشن کمیشن نے لاہور کے 21 فارم 45 تاخیر سے اپ لوڈ کیے: پتن تنظیم غیر سرکاری پتن ترقیاتی تنظیم کے مطابق آٹھ فروری کے انتخابات میں لاہور کے 21 حلقوں کے نتائج پر مبنی فارم 45 ابھی تین جولائی تک الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ سے غائب تھے۔