تاریخ سی آئی اے نے کیسے تابوت سکینہ کی کھوج لگانے کی کوشش کی؟ سی آئی اے نے اپنے خفیہ منصوبے ’سن سٹریک‘ کے تحت کچھ افراد پر تجربات کیے جنہیں ’دور سے دیکھ سکنے کے قابل‘ لوگوں کے طور پر جانا جاتا ہے۔