پاکستان سیلاب زدہ علاقوں کی بحالی سمیت 19 ترقیاتی منصوبے منظور قومی اقتصادی کونسل نے ہفتے کو سندھ اور بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب سے متاثر ہونے والے علاقوں کی بحالی اور تعمیر نو سمیت 19 مختلف ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دی ہے۔