دفتر کیجریوال مستعفیٰ، آتشی دہلی کی تیسری خاتون وزیر اعلیٰ حزب اختلاف کی عام آدمی پارٹی کی سب سے تجربہ کار شخصیات میں سے ایک آتشی دہلی کی وزیر تعلیم، مالیات، محصولات اور قانون کے طور پر خدمات سرانجام دے چکی ہیں۔