پاکستان انڈی تحقیق: کیا سندھ سیلاب متاثرین کو گھر کی جگہ کمرہ دیا گیا ہے؟ منصوبے کے سربراہ خالد محمود شیخ کے مطابق 21 لاکھ میں سے اب تک چھ لاکھ مکان تعمیر ہو چکے ہیں اور گھروں کی تعمیر کے لیے لوگوں کو تین لاکھ روپے اقساط میں دیے جاتے ہیں۔