پاکستان کیلاشی افراد سے انٹرویو کے لیے مذہبی رہنماؤں سے اجازت کی شرط کیلاش قبیلے کے چیف قاضی شیرزادہ کا کہنا ہے کہ سیاحوں کی جانب سے بغیر اجازت ویڈیو بنانا، تصویر کھینچنا اور بچوں سے مذہب کے بارے میں سوال پوچھنا باعث تشویش ہے۔