امریکہ مسک کے 13ویں بچے کا جنم ’ہمیشہ خفیہ رکھنے‘ کو کہا گیا: ایشلی سینٹ کلیئر انفلوئنسر ایشلی سینٹ کلیئر کا کہنا ہے کہ مسک نے ان سے کہا کہ وہ ان کا نام بچے کے پیدائشی سرٹیفکیٹ میں شامل نہ کریں۔