یورپ سوئٹزرلینڈ میں برقعے پر متنازع پابندی کا نفاذ آج سے شروع اس قانون کو 2021 میں ایک ریفرنڈم کے بعد منظور کیا گیا تھا اور مسلم تنظیموں کی جانب سے اس کی مذمت کی گئی تھی۔