زاویہ نبیل فہمی غزہ معاہدہ: وقتی فائر بندی یا پائیدار امن؟ یہ ایک ’ضرورت کا معاہدہ‘ ہے جس کے نفاذ کو ایمان داری اور انصاف کے ساتھ یقینی بنانے کے لیے محتاط نگرانی کی ضرورت ہے۔