سٹائل ہم تصاویر میں خود کو پسند کیوں نہیں کرتے؟ ہم میں سے اکثر کو تصویر میں اپنی شکل میں خامیاں نظر آتی ہیں۔ چہرہ عجیب طرح سے بگڑا ہوا لگتا ہے۔ تاثرات کچھ خوفناک سے لگتے ہیں۔