نقطۂ نظر امریکہ کو خطرہ ٹرمپ سے نہیں، مسک سے ہے ایلون مسک امریکہ کے اگلے صدر کے پرجوش حمایتی بن گئے ہیں اور اب ان کے پاس حقیقی سیاسی طاقت ہو گی۔ اگر یہ امکان آپ کے لیے خوفناک نہیں ہے تو اس کا مطلب ہے آپ توجہ نہیں دے رہے۔