پاکستان جنرل (ر) فیض، فوجی کارروائی کا سامنا کرنے والے دوسرے آئی ایس آئی سربراہ پاکستان فوج نے جنرل (ر) فیض کے خلاف فیلڈ کورٹ مارشل کی کارروائی کا اعلان کیا ہے لیکن ان سے قبل ایک اور آئی ایس آئی سربراہ اسد درانی کے خلاف محکمانہ کارروائی ہو چکی ہے۔