پاکستان بے نظیر بھٹو کی 28 سال پرانی پٹیشن: ’فون ٹیپنگ کا قانون مبہم ہے‘ سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے بے نظیر بھٹو کی حکومت کے خاتمے کو درست قرار دینے کے عدالتی فیصلے کے خلاف 1997 میں دائر نظر ثانی درخواست پر 28 برس بعد سماعت پر ایڈووکیٹ جنرلز کو نوٹس جاری۔