پاکستان سارہ کے بہن بھائیوں کے لیے پاکستان ’سب سے محفوظ‘: دادا برطانیہ میں قتل ہونے والی بچی سارہ شریف کے دادا نے سارہ کے بہن بھائیوں کے لیے پاکستان کو ’سب سے محفوظ جگہ‘ قرار دیتے انہیں یہاں رکھنے کی قانونی لڑائی لڑنے کا عزم کیا۔