ایشیا روسی صدر کی آذربائیجان کے طیارہ حادثے پر معذرت کریملن نے ایک بیان میں کہا کہ جس وقت طیارہ اترنے کی کوشش کر رہا تھا اس وقت گروزنی کے قریب فضائی دفاعی نظام یوکرینی ڈرون حملے سے نمٹ رہا تھا۔