پاکستان یونان کشتی حادثہ، انسانی سمگلر سمیت 2 ملزمان گرفتار: ایف آئی اے پاکستان کے وفاقی تحقیقاتی ادارے نے یونان کشتی حادثے میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے گوجرانوالہ سے محمد اسلم اور سعید احمد نامی مشتبہ ملزمان کو گرفتار کیا۔