پاکستان فورمین کرسچن کالج میں کرسمس کی تیاریاں: محبت اور ہم آہنگی کی عکاس فارمین کرسچن کالج یونیورسٹی (ایف سی سی یو) میں کرسمس کی تیاریاں نہ صرف مسیحی طلبہ بلکہ تمام مذاہب کے افراد کے لیے خوشیاں بانٹنے کا ذریعہ بنتی ہیں۔