دنیا افغانستان میں امریکی فوج کی چھوڑی گئی ہمویز گاڑیوں کا کیا ہوا؟ پینٹاگون کے مطابق تین سال قبل عجلت میں انخلا کے دوران امریکی افواج اپنے پیچھے 7.2 ارب ڈالر سے زائد مالیت کا فوجی سازوسامان چھوڑ گئیں جن میں ہمویز گاڑیاں بھی شامل تھیں۔