ملٹی میڈیا دہلی کی تاریخی کہانیاں سنانے والے آصف خان دہلوی آصف دہلوی نے ملازمت چھوڑ کر داستان گوئی کی راہ اپنائی۔ وہ اب دہلی کارواں کے ذریعے لوگوں کو شہر کی تاریخ بتاتے ہیں۔