دنیا واپس جانے والے افغان پناہ گزین مشکلات کا شکار، بحالی کے عمل میں تاخیر پاکستان سے واپس جانے والے افغان پناہ گزینوں کو افغانستان میں رہائش اور روزگار کے علاوہ کئی معاشرتی مسائل کا سامنا بھی کرنا پڑ رہا ہے۔